راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے اسلام پورہ جبر میں حیدر علی ولد محمد حفیظ سکنہ موہڑہ بھٹیاں نے محمد سفیان ولد محمد افراسیاب سے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی, جس کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا اور اس نے ضمانت لے لی, آج عدالت نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرکے اس سے دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے.
