راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز)سیلاب کے باعث 34 دن سے بند ٹرین سروس آج سے جزوی طور پر بحال، آج صبح 10 بجے پہلی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور روانہ ہوئی، رحمان بابا ایکسپریس فیصل آباد اور راولپنڈی سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے گی
One thought on “سیلاب کے باعث 34 ٹرینیں بند ،پہلی ٹرین آج روانہ”
Great