ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کادس(10) محرم الحرام کےمرکزی جلوس کادورہ

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز 19 اگست 2021)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کادس(10) محرم الحرام کےمرکزی جلوس کادورہ،کنٹرول روم سمیت تمام سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا، تمام افسران کوڈیوٹی کی حساسیت کے بارےمیں بریف کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) قاسم اعجاز بھی ہمراہ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے