سی پی او عمر سعید ملک کی بینظیر بھٹو ہسپتال میں گزشتہ شب آمد، SSP/INV اوردیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ CPO نے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز شکیل ظفر کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ متعلقہ افسران کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں ۔