کورونا کے بڑھتے کیسز,عبادت گاہوں میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کو نماز کی اجازت ہوگی

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اہم فیصلہ, مساجد، عبادت گاہوں سے قالین ہٹانے کی ہدایت، این سی او سی کے مطابق نمازیوں کے درمیان 6 فٹ سماجی فاصلہ رکھنا لازمی قرار، بزرگ اور بیمار افراد گھر پر نماز پڑھیں، نمازی وضو گھر پر کرکے مساجد جائیں،نمازی ہاتھوں کو باربار دھوئیں اور سینیٹائز کریں،کھلی جگہ پر نماز پڑھنے کا اہتمام کیا جائے ،عبادت گاہوں میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کو نماز کی اجازت ہوگی،نمازیوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قراردیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے