تعلیمی ادارے کب بند ہونگے, تعلیمی اداروں کے لئے تجاویز صوبوں کو بھجوا دی گئیں

تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے کیسز, وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کیلئے تجاویزصوبوں کو بھجوادیں،ذرائع, تعلیمی سیشن مارچ کے بجائے مئی میں ختم کرنے کی تجویز, تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے 3 تجاویز پیش

‏تعلیمی اداروں کو 24 نومبرسے 31 جنوری تک بند کردیا جائے،پہلی تجویز, 24 نومبرسے پرائمری اسکولزبند کردیئے جائیں،دوسری تجویز, 2 دسمبر سے مڈل اسکولزبند کردیئے جائیں، 15 دسمبر سے ہائیرسیکنڈری اسکولز بند کردیئے جائیں، تعلیمی سیشن کو 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز

ذرائع کے مطابق میڑک،انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021 میں لیے جائیں گے،تجویز, حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں ہوگا, اجلاس 23 نومبر کو ہوگا،صوبے اپنی تجاویزلائیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔