مسلم لیگی رہنما چودھری تنویر کا سات روزہ ریمانڈ دے دیا گیا

راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) سابق سینٹر مسلم لیگی رہنما چودھری تنویر کا سات روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا سینیٹر چوہدری تنویر کو 21 مارچ کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم سابقہ سینیٹر چوہدری تنویر کو سینئر سول جج قذافی بن زائر کی عدالت میں پیش کیا گیا تفتیشی ٹیم نے 13 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی چودہری تنویر کو مقدمہ سے ڈسچارج کی استدعا مسترد کر دی گئی مسلم لیگی راہنما چودہری تنویر کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا راولپنڈی ۔۔اظہار یکجہتی کے سابق ایم این ایز ملک ابرار، شکیل اعوان، ارسلان شیخ، ضیاء اللہ شاہ بھی کمرہ عدالت موجود

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے