ممتا ز کاروباری شخصیت حاجی شوکت بٹ انتقال کرگئے,نماز جنازہ ادا کردی گئی

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) راولپنڈی اسلام آباد کی مشہور فوڈ چین باؤ جی مرغ پلاؤ اینڈ ریسٹورنٹ کے مالک, سیاسی و سماجی رہنماء فہیم رضا بٹ, سلیم رضا, حاجی رفاقت بٹ,شفقت بٹ کے والد محترم ممتاز کاروباری شخصیت حاجی شوکت بٹ انتقال کرگئے ,ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز جمعہ کے دن بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں ادا کی گئی, ان کی نماز جنازہ ممتاز عالم دین مولانا ابو محمد سلفی نے پڑھائی, نماز جنازہ میں شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر افراد نے شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے