راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا انسداد ڈینگی آگاہی مہم جاری

‏راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کمیونیکیشن ٹیم نے صفائی و انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں پنجاب کالج فار گرلز سیٹلائٹ ٹاؤن میں طالبات کو صفائی یقینی بنانے اور ڈینگی کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر لیکچر دیا،سکول پرنسپل, عملے کی طرف سے مہم میں تعاون کی بھرپور یقین دہانی کرائ گئ۔‎‎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے