راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز 19 اگست 2021) ریجنل پولیس آفیسرعمران احمرکا کمشنر راولپنڈی سیدگلزارحسین کےہمراہ راجہ بازار میں محرم الحرام کےمرکزی جلوس کادورہ،کنٹرول روم سمیت تمام سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا، تمام افسران کوڈیوٹی کی حساسیت کے بارےمیں بریف کیا، سی پی او (CPO)راولپنڈی محمداحسن یونس ودیگرافسران بھی اس موقع پرانکےہمراہ تھے۔