راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز یادگار شہداء پر پُروقار تقریب۔ پاک فوج کے سینئر افسران کی پولیس لائنز آمد، چیف آف آرمی سٹاف اور پاک فوج کی جانب سے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔ پولیس کے دستے نےسلامی پیش کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئ۔