راولپنڈی ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ہر ٹاؤن کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
ہاٹ سپاٹ کی 100% کوریج کو یقینی بنانے کے لیے ہدایت منظور کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔