پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کی وجہ سے ڈبل روڈ 21ستمبر 2021تک ڻریفک کے لئےبند رہے گی.

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کی وجہ سے ڈبل روڈ 21ستمبر 2021تک ڻریفک کے لئےبند رہے گی۔
تکلیف سے بچنے کیلئے سید پور روڈ ، فیض آباد اور IJP روڈ اور استعمال کریں راولپنڈی پولیس نے نقشہ جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے