راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) ویسٹریج پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم محمد سلیم سے 11 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ ایس پی پوٹھوہار کی جانب سے ویسٹریج پولیس کو شاباش۔ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثےسے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے, SP پوٹھوہار