حکومتی کمیٹی اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع۔ ذرائع

کالعدم ٹی ایل پی نے ایک پریس ریلیز میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی قیادت کے راولپنڈی میں حکومتی وفد سے مذاکرات ہوئے ہیں جس میں انھوں نے اپنے مطالبات حکومت کو پیش کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے