میرے شہر

اسلام پورہ جبر زیادتی کیس, ضمانت پر رہا مجرم کی ضمانت معطل

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے اسلام پورہ جبر میں حیدر علی ولد محمد حفیظ سکنہ موہڑہ بھٹیاں نے محمد سفیان ولد محمد افراسیاب سے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور…

اسلام

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں 17ربیع الاول کو “پیغمبر اعظم ﷺ کانفرنس” کا انعقاد ہو گا.

اسلام آباد (پوٹھوہار ٹائمز) ملی یکجہتی کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کی مشترکہ پریس کانفرنس,رہنماء جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر…

تعلیم

راولپنڈی آئ جی ٹی اینڈ ای نے ایف جی ای آئیز میں پیپر لیس ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور اسکول انفارمیشن سسٹم کا افتتاح

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) ایف جی ای آئی (کینٹ اینڈ گیریژنز) ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی نے پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے تعاون سے انسانی وسائل اور اسکول کے امور کے…

صحت

راولپنڈی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی صدارت اجلاس

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) راولپنڈی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی انسداد ڈینگی آگاہی مہم پر ہر…

خواتین

اداکارہ وینا ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار

اداکارہ وینا ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حال…

سیاست

راولپنڈی امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی کا اجلاس سے خطاب

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حکومت اور اپوزیشن کے اس کھیل میں شریک نہیں ہوئی تھی۔ موجودہ…

ٹیکنالوجی

راولپنڈی صارفین کے عالمی دن کے موقع پر طلبہ میں آگاہی مہم

راولپنڈی(پوٹھوہارٹائمز )صارفین کے عالمی دن کے موقع پر طلباء میں آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔ ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن راولپنڈی کے تحت صارفین کے حقوق کے عالمی دن 15مارچ کے حوالے…

جرائم

راولپنڈی تھانہ وارث خان کے علاقہ میں دو فریقین کے مابین لڑائ جھگڑے میں دو افراد کے قتل پر سی پی او عمر سعید ملک کا نوٹس

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹآئمز ) ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز کو موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت، ایس پی راول کو ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت،…

شوبز

اداکارہ وینا ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار

اداکارہ وینا ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حال…

متفرق

راولپنڈی تعلیمی ادارے بند،پرچہ منسوخ ،میٹرو سروس بھی معطل

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی مارچ اور دھرنے کے باعث راولپنڈی کے تمام سرکاری اور غیر…

حالیہ تبصرے